Notice


Date : 10-10-2024
Time : 09:00
Government Graduate College For Women Haroonabad

گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ہارون آباد میں جن بھی  CandidatesنےCTIکیseats کیلئے آن لائن اپلائی کیا تھا وہ تمام امیدوار کل بروز جمعہ 11 اکتوبر 2024 کو کالج میں اپنے تمام Documents کی scrutiny کیلئے میٹرک سے Ma,Mphill تک کے اصل کاغذات لے کر ہر صورت تشریف لائیں، شکریہ